ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / شمالی عراق: سرخ بلیٹن پر مطلوب دو خواتین دہشت گرد ہلاک

شمالی عراق: سرخ بلیٹن پر مطلوب دو خواتین دہشت گرد ہلاک

Thu, 24 Oct 2019 18:04:21    S.O. News Service

بغداد،24اکتوبر(ایس اونیوز/ایجنسی) ترک خفیہ ایجنسی  اور ترک مسلح افواج  کے مشترکہ آپریشن  کے تحت شمالی عراق کے  علاقے الغارہ  میں ماری گئیں پی کےکے کی دو خواتین  دہشت گردوں کے نام ثروت آئیدن اور سوئلے میز  یشار ہیں  جو کہ سرخ بلیٹن پر مطلوب تھیں ۔

بتایا گیا ہے کہ  یہ دونوں پی کےکے کے اہم سرغناوں میں شمارہوتی  تھیں جنہیں ایک فضائی حملے میں ہلاک کیا گیا تھا۔


Share: